URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Transportٹرانسپورٹ

Mororized road transport مِنی وین ∕ چھوٹی وین

Types of TransportMororized road transport
Types of Transport_Urduروڈ ٹرانسپورٹ (گاڑیاں)
English NameMini van
Urdu Name منی وین / چھوٹی وین
Pluralمِنی وینیں / مِنی وینوں / چھوٹی وینوں / چھوٹی وینیں
Urdu Name N\A
Image

Description

تفصیل

منی وین،موٹر گاڑی کی وہ قسم ہے جو کسی حد تک وین سے مشابہ ہے۔ یہ ذاتی استعمال کے لئے تیار کی گئی ہے۔اس کی اونچائی عام کار سے زیادہ ہوتی ہے اس لیے اس کی ساخت بڑی حد تک " جِیپ" کی ساخت سے مشابہ ہوتی ہے۔مِنی وین یا چھوٹی وین مضبوط باڈی والی گاڑیاں ہیں جو سفر کرنے کے لحاظ سے بھی نہایت آرام دہ ہیں۔پائیداری کے لحاظ سے ان گاڑیوں کی قیمت بھی دیگر کاروں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share