Types of TransportSpace transport
Types of Transport_Urduخلائی مواصلات برائے نقل و حمل
English NameSpace Shuttle
Urdu Nameچاند گاڑی / خلائی شٹل
Pluralچاند گاڑیاں / خلائی شٹلز /خلائی شٹلوں(مفعولی جمع)
Image
خلائی شٹل ایک لانچنگ سسٹم اور محوری یا مداری خلائی جہاز ہے جو امریکہ کے نیشنل ایئروناٹکس اور اسپیس ایڈمنسٹریشن (NASA) کے ادارے ،خلا نَوَردوں کو خلا میں بھیجے جانے کے مشن کے تحت چلاتے ہیں۔