URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Networks سرنگ ∕ زمین دوز راستہ

Types of TransportNetworks
Types of Transport_Urduذریعۂ آمد و رفت
English NameTunnels
Urdu Nameسُرنگ / زیرِ زمین راستہ
Pluralسُرنگیں /سُرنگوں/زمین دوز راستے
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
N\A
Imagehttps://www.flickr.com/photos/vauvau/5789662788/

Description

تفصیل

سُرنگ سفر کرنے کا زمین دوز راستہ ہے ۔ یہ مکمل طور پر بند ہوتی ہے سوائے ابتدائی(داخل ہونے والا) اور انتہائی(نکلنے والا) سِروں کے۔ سُرنگ زیر زمین راستہ ہے جسے پیادہ افراد بھی استعمال کرسکتے ہیں اور سرنگوں میں ریل کی پٹریاں بچھا کر ان سُرنگوں سے ریلوے ٹریک (ریل کا راستہ) بھی گُزارا جاتا ہے۔سُرنگوں سےٹریفک روڈز (سڑکیں) بھی نکالی جاتی ہیں ،جن پر سے گاڑیاں گزرتی ہیں۔ بعض حالتوں میں سرُنگیں نہروں کے بہائو کے لئے بھی استعمال کی جاتی ہیں۔افغانستان میں کاشت کاری کے لیے بنائی گئی زیرِ زمین سُنگوں کو "کاریز" کہا جاتا ہے ،جن سے آب پاشی کا کام لیا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share