URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Hybrid transport موپڈ بائک

Types of TransportHybrid transport
Types of Transport_Urduہائبرڈ ٹرانسپورٹ
English NameMoped
Urdu Nameموپڈ موٹر سائکل /ہلکی بائِک
Pluralموپڈ بائکس / موپڈ بائکوں /موپڈ بائکیں
No name in UrduN\A
Imagehttps://www.flickr.com/photos/libookperson/2574866554/

Description

تفصیل

موپیڈMoped کم طاقت والی موٹر سائیکل ہے جس کو معاشی ضرورت اور محفوظ ڈرائیونگ کے اعتبار سے ڈیزائن کیا گیا ہے اور اس کو چلانے کے لئے آسانی سے لائسنس مل جاتا ہے۔ Moped کی رفتار کی حد 30-35 میل فی گھنٹہ (50-55 کلومیٹر فی گھنٹہ) تک ہوتی ہے۔ چند مقامات پر اس کو پیڈل کی مدد درکار ہوتی ہے ۔ چنانچہ یہ ایسی دُہری خصوصیات والی سواری بنائی گئی ہے جو مشینی اور انسانی ،دونوں طاقتوں سے چلتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share