URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Human-powered transport ہتھ گاڑی

Types of TransportHuman-powered transport
Types of Transport_Urduہیومن پاور ٹرانسپورٹ
English NameWheelbarrow
Urdu Nameہتھ گاڑی / مال بردار گاڑی/مال ٹرالی
Pluralہتھ گاڑیاں / ہتھ گاڑیوں
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
N\A
Imagehttp://www.flickr.com/photos/jonasb/36352371/

Description

تفصیل

ہتھ گاڑی ایک یا دو پہیوں پر مشتمل چھوٹی گاڑی یا لہرو ہوتی ہے اور اس کو ایک آدمی اس میں لگے ہوئے دو دستوں کی مدد سے اُٹھا کر آگے کو دھکا دیتا ہے۔ اس کی ساخت دوسری بھاری سواریوں سے آسان ہے۔ یہ کشادہ اور بار بردار ہوتی ہیں اور عام طور پر تعمیراتی صنعت اور باغبانی میں استعمال کی جاتی ہیں۔ان کے درمیانی حصہ میں عمارت کی تعمیر میں استعمال ہونے والا مسالا بھر کر اسے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جاتا ہے۔ طبعیات(فزکس) کی رُو سے ہتھ گاڑی کو "لیور" دوسری قسم میں شمار کیا جاتا ہے۔یہ ہتھ گاڑیاں باغبانی میں بھی اسی طرح استعمال ہوتی ہیں۔بنیادی طور پر یہ مال بردار گاڑی ہے۔

Poetry

Pinterest Share