URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Human-powered transport اِسکی

Types of TransportHuman-powered transport
Types of Transport_Urduہیومن پاور ٹرانسپورٹ
English NameSki
Urdu Nameبرفانی تختے / اسکیٹنگ/برف پر پھسلنے والے تختے
Pluralاسکیز/برفانی پائوں والے تختے/اسکیاں
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
N\A
Imagehttps://www.flickr.com/photos/nonanet/95892161/

Description

تفصیل

اِسکی ایک لمبا اور سیدھا تختہ نُما سواری ہے جو لکڑی یا کسی اور شے سے تیار کی جاتی ہے۔یہ دو لمبی تختیاں ہوتی ہیں جنہیں پائوں میں باندھ کر دو چھڑیوں کی مدد سے برف پر پِھسلا جاتا ہے۔اسکیز کا استعمال اسکینڈے نیوین ممالک مثلاً سوئیڈن،ڈنمارک اور ناروے سے شروع ہوا اور آج دنیا بھر میں ان کا استعمال کیا جارہا ہے۔

Poetry

Pinterest Share