URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Baby Carrier بے بی کیریئر

Types of TransportBaby Carrier
Types of Transport_Urduہیومن پاور ٹرانسپورٹ
English NameBaby Carrier
Urdu Nameبچہ گاڑی / واکر / سیارہ/ پرام{تحقیق: پروفیسر مجیب ظفر حمیدی}
Pluralبچہ گاڑیاں / بے بی کیریئرز/بے بی کیریئروں
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
سیارہ
Imagehttp://www.hiwtc.com/photo/products/22/00/94/9462.jpg

Description

تفصیل

چائلڈ کیریئر یا بے بی کیریئر چھوٹے بچوں کو اٹھانے میں استعمال ہوتا ہے جس کو بالغ افراد اپنے جسم پر لگالیتے ہیں۔ جسم پر لگانے والے کیریئر کے بہت زیادہ ڈیزائن ہوتے ہیں جیسے بے بی سلنگ ‘ بیک پیک کیریئر اور سوفٹ فرنٹ یا ہپ کیریئر۔ اس کی بہت زیادہ ورائٹی دستیاب ہے جس میں مختلف اشیاء سے بنے ہوئے خوشنما کیریئر ‘ بچوں کے آرام کو مدنظر رکھ کر بنائے گئے کیریئر شامل ہیں۔عموماً بے بی کیریئرز چھوٹے پرام یا سیارے ہوتے ہیں جن میں بہت چھوٹے بچوں کو بٹھایا جاتا ہے اور احتیاطاً ایک حفاظتی بیلٹ بھی بچّے کی کمر کے گِرد باندھ دی جاتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share