URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Aviation فکسڈ وِنگ ایئر کرافٹ

Types of TransportAviation
Types of Transport_Urduہوابازی
English NameFixed-wing Aircraft
Urdu Nameجُڑے پروں والا ہوائی جہاز
Pluralفکسڈ ونگ ایئر کرافٹس
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
N\A
Imagehttp://www.flickr.com/photos/anhonorablegerman/5705702376/

Description

تفصیل

فکسڈ ونگ ایئر کرافٹ کو عام طور پر ہوائی جہاز یا پھر صرف جہاز کہا جاتا ہے۔یہ طیارہ رن وے پر تیز رفتاری سے آگے کو بڑھتا ہے اور اچانک اگلے حصّے سے اُوپر کو اٹھ جاتا ہے اور اوپر اُٹھتے وقت اپنے پروں کی حرکت سے آس پاس کی ہوا کو کاٹ کر فضأ میں اپنا راستہ بناتا چلا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share