URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Human-powered transport چَھکڑا

Types of TransportHuman-powered transport
Types of Transport_Urduہیومن پاور ٹرانسپورٹ
English NameCart
Urdu Nameچھکڑا / ٹھیلہ
Pluralچھکڑ ے / چھکڑوں
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
N\A
Imagehttp://www.flickr.com/photos/54642395@N05/5306314655/

Description

تفصیل

چھکڑا ایک سواری ہے جو سفری ضرورت کے تحت بنائی گئی ہے۔ اس میں دو یا چار پہیے لگائے جاتے ہیں اور عام طور پر اس کو کسی جانور کا جوڑا گھسیٹتا ہے۔ قدیم زمانے میں چھکڑے کو آدمی گھسیٹا کرتا تھا تاہم اسے بیلوں کی جوڑی،گدھا ،گھوڑا ،تربیت یافتہ کُتّے و دیگر جانور کھنچا کرتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share