URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Human-powered transport اسنیک بورڈ

Types of TransportHuman-powered transport
Types of Transport_Urduہیومن پاور ٹرانسپورٹ
English NameSnakeboard
Urdu Nameسنیک بورڈ/دو پہئیوں والے جوتے / تختہ جوڑ پھسلنے والے جوتے
Pluralاسنیک بورڈز / اسنیک بورڈوں
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
N\A
Imagehttp://www.flickr.com/photos/bonsay/1694270349/

Description

تفصیل

اسنیک بورڈ دراصل اسکیٹ بورڈ کی جدید شکل ہے۔ اس میں ایک سلاخ کے ساتھ دو چول دار تختے لگے ہوتے ہیں اور یہ تختے سلاخ کے دونوں کناروں پر ہوتے ہیں۔ عام تختوں کے برعکس اس کے پہیئے کناروں پر لگے ہوتے ہیں۔ اس کو چلانے والا اپنے پاؤں ایک ایک تختے پر رکھتا ہے اور ان کو اندر اور باہر کی جانب حرکت دے کر چلتا ہے۔ جب یہ تختے حرکت کرتے ہیں تو دیکھنے میں سانپ کی مانند دکھائی دیتے ہیں۔ان تختوں کے دونوں سروں کے اوپر دو جوتے بھی بندھے ہوتے ہیں اور اسنیک بورڈ کو چلانے والا اپنے دونوں پیروں کو ان دونوں جوتوں میں ڈال کر گویا یہ دونوں جوتے پہن لیتا ہے اور پھر کسی سطح پر پھسلتا ہے۔یہ بھی نوجوانوں کا ایک دلچسپ اور پسندیدہ مشغلہ ہے۔

Poetry

Pinterest Share