URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Aviation راکٹ ∕ بان ہوائی

Types of TransportAviation
Types of Transport_Urduخلا نوردی
English NameRocket
Urdu Nameراکٹ (خلائی جہاز) / میزائل / چاند گاڑی
Pluralراک راکٹ / راکٹوں
No name in UrduN\A
Imagehttps://www.flickr.com/photos/anthea/168398181/

Description

تفصیل

راکٹ ایک خلائی سواری‘ میزائل یا ایئرکرافٹ ہے۔ راکٹ کے نچلے حصے سے خارج ہونے والی تیز رفتار گیس کے نتیجے میں یہ اوپر کی جانب اُٹھتا ہے۔ فوجی اصطلاح میں راکٹ عام طور پر سخت چیز کو دھکیلنے والا اور غیر رہنما کہلاتا ہے۔ ان راکٹوں کو ایئرکرافٹس (طیاروں) کے ذریعے زمینی حملوں کے دوران مطلوبہ اَہداف پر چھوڑ دیا جاتا ہے مثلاً بلڈنگ وغیرہ کو نشانہ بنانے کے لئے یا اس کے علاوہ بّری افواج دوسرے ارضی اَہداف کو نشانہ بنانے کے لئے بھی راکٹ کا استعمال کرتی ہیں۔

Poetry

Pinterest Share