URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Networks پُل

Types of TransportNetworks
Types of Transport_Urduذریعۂ آمد و رفت
English NameBridges
Urdu Nameپُل / جَر بند / " پُشتہ " بھی کہا جا سکتا ہے۔(حمیدی)
Pluralپُل / پُلوں
No name in UrduN\A
Imagehttps://www.flickr.com/photos/80651083@N00/5252679301/

Description

تفصیل

پُل کا ڈھانچہ ایک سرے سے دوسرے سرے تک بنایا جاتا ہے جو مادی رکاوٹوں مثلاً: پانی ‘ وادی یا مصروف ترین شاہ راہوں پر بنایا جاتا ہے ۔ اس کا مقصد کسی بھی رکاوٹ کے اوپر سے راستہ فراہم کرنا ہے۔پُل بذات خود سواری تو نہیں لیکن ذریعۂ سفر ضرور ہے۔

Poetry

Pinterest Share