URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Conveyor transport منقالۂ طریق / برقی زینہ

Types of TransportConveyor transport
Types of Transport_Urduبیلٹ ٹرانسپورٹ
English NameMovint walkway (moving sidewalk, travelator, and the inclined moving sidewalk, a moving ramp)
Urdu Nameمنقالہ زینہ / برقی زینہ
Pluralبرقی زینے / برقی زینوں
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
N\A
Imagehttp://www.flickr.com/photos/pikerslanefarm/2581241465/

Description

تفصیل

یہ منقالہ برقی زینہ ایک آہستہ حرکت کرنے والی سواری ہے اور یہ پیدل چلنے والے افراد کے لئے آسانی فراہم کرتا ہے۔ یہ تقریباً افقی یا تھوڑا جھکا ہوا ہوتا ہے جو تھوڑے اور درمیانی فاصلے کے لئے ہے۔ یہ برقی زینہ کھڑے ہونے کے لئے یا پھر اس پر چلنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اکثر یہ جوڑے کی صورت میں لگایا جاتا ہے جو ایک دوسرے کی مخالف سمتوں میں ہوتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share