URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Aviation خود گردشی طیّارہ

Types of TransportAviation
Types of Transport_Urduہوابازی
English NameAutogyro
Urdu Nameخود گردشی طیارہ / روٹری طیارہ / ہیلی کاپٹر
Pluralخود گردشی طیّارے / خود گردشی طیّاروں
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
خود گردشی طیارہ
Imagehttps://www.flickr.com/photos/fun_flying/3820655645/

Description

تفصیل

خود گردشی طیارہ ایک ایسا ایئرکرافٹ ہے جو بغیر کسی برقی طاقت سے چلنے والے پَر یا روٹر رکھتا ہے اور اس میں اُفقی جانب گھومنے والے پر لگے ہوتے ہیں ۔ یہ ہیلی کاپٹرز سے مشابہ ہوتا ہے۔ جب ہوا اس گھومنے والے پر کے اندر سے گزرتی ہے تو یہ اس طیارہ کو اوپر اٹھانے کا سبب بنتی ہے۔ کسی بھی روایتی فکسڈ ونگ ایئرکرافٹ کے مقابلے میں خودگردشی طیارہ کسی بھی چھوٹی جگہ پر اُتر سکتا ہے۔خود گردشی طیارہ خاصا محفوظ ہوتا ہے۔ اگر اس کا انجن فیل ہوجائے تب بھی یہ طیارہ نہ تو رُکتا ہے اور نہ ہی گھومتا ہے بلکہ یہ کسی پیراشوٹ کی مانند بحفاظت زمین پر اتر آتا ہے۔ پائلٹ عموماً اس کے اُفقی پَروں کی حرکت کو کنٹرول کرکے طیارہ کو مختلف سمتوں میں گھما سکتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share