URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Human-powered transport چھوٹی ناؤ (پنٹ کشتی)

Types of TransportHuman-powered transport
Types of Transport_Urduہیومن پاور ٹرانسپورٹ
English NamePunt boat
Urdu Nameچَپّو رانی کشتی
Pluralپنٹ کشتیاں / پنٹ کشتیوں
No name in UrduN\A
Imagehttps://www.flickr.com/photos/64884898@N04/5989842921/

Description

تفصیل

چھوٹی ناؤ وہ کشتی ہے جس کا نچلا حصہ ہموار ہوتا ہے۔ یہ چھوٹے دریاؤں اور نہروں میں استعمال کی جاتی ہے۔ اس کو دریا میں لمبے چپوؤں کی مدد سے دھکیلا جاتا ہے۔ یہ سیّاحوں میں بہت مقبول ہے ۔ فرصت کے لمحات میں یہ آکسفورڈ کے یونیورسٹی ٹاؤن اور کیمبرج انگلینڈ کے دریاؤں میں تفریح فراہم کرتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share