Types of TransportAviation
Types of Transport_Urduہوابازی
English NameAirship (dirigible)
Urdu Nameہوائی جہاز (بڑا ہوائی جہاز)
Pluralہوائی جہازوں / فضائی طیاروں / سیاروں
No name in Urduہوائی جہاز
Image
ایئر شپ سُبک رفتار طیارہ ہے ۔ یہ ہوا سے ہلکا ہوتا ہے اور اس کے پنکھے ہوا کو دھکیل کر جہاز کو آگے بڑھاتے ہیں۔یہ ایئروڈائنامک طیارہ (جو ہوا سے بھاری ہوتا ہے ) سے غیر مشابہ ہے (جو ایئر فوائل کی مدد سے اوپر اٹھتا ہے اور یہ ایئرفوائل ہوا کی تہوں کو ترتیب میں لاکر اُس کو بلند کرتا ہے)۔ ابتدا میں ایئرشپ کو چلانے یا اوپر اٹھانے کے لئے ایک خلا (جو عام طور پر بڑا ہوتا ہے) میں کم کثافت والی "ہیلیم گیس"بھری جاتی تھی ۔ موجودہ دور میں مسافر بردار طیاروں میں قانونی طور پر غیر محرّق (آگ نہ لگنے والی)ہیلیم گیس ہی بھری جاتی ہے۔ بہرحال کچھ چھوٹے تجرباتی جہاز اب بھی ہائیڈروجن گیس استعمال کررہے ہیں کیونکہ یہ سستی ہوتی ہے اور باآسانی دستیاب ہوجاتی ہے۔