URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Space transport خلائی اسٹیشن ∕ اسپیس اسٹیشن

Types of TransportSpace transport
Types of Transport_Urduخَلائی ذریعۂ آمد و رفت
English NameSpace station
Urdu Nameخلائی مستقر
Pluralخلائی اسٹیشنوں / اسپیس اسٹیشنز
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
N\A
Imagehttps://www.flickr.com/photos/28634332@N05/5512296913/

Description

تفصیل

خلائی اسٹیشن ، دراصل خلا نَوَرد بردار سیٹلائٹ ہے جو خلا میں زیادہ عرصہ ٹھیرنے کے لئے بنایا گیا ہے۔ یہ خلائی اسٹیشن عام طور پر زمین کے محور سے کم فاصلے پرواقع ہوتا ہے ۔ یہ خلائی مستقر دوسرے خلائی جہازوں کے رُکنے کی جگہ ہے۔

Poetry

Pinterest Share