URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Human-powered transport پہیّوں والی کُرسی (وہیل چیئر)

Types of TransportHuman-powered transport
Types of Transport_Urduہیومن پاور ٹرانسپورٹ
English NameWheelchair
Urdu Nameپہیہ کُرسی / مریضوں والی کرسی
Pluralپہیہ کرسیاں /پہیہ کُرسیوں
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
N\A
Imagehttps://www.flickr.com/photos/gwarbucks/98806528/

Description

تفصیل

وہیل چیئر (یاپہیوں والی کرسی) ان افراد کے لئے بنائی گئی ہے جن کو بیماری یا معذوری کے باعث چلنے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے یا پھر ان کے لئے جن کا چلنا ناممکن ہوتا ہے۔ اس میں ایک ہی نشست ہوتی ہے اور اس کے ساتھ دو بڑے پہیئے ہوتے ہیں۔اکثر ان دو بڑے پہیوں کے ساتھ آگے دو چھوٹے پہئیے بھی لگے ہوتے ہیں۔مریض بڑے پہیوں کو اپنے ہاتھوں سے آگے یا پیچھے دھکیل کر وہیل چیئر کو حرکت دیتا ہے،دوسری ممکن صورت کوئی دوسرا فرد اس کو پیچھے سے دھکّا لگاکر آگے بڑھاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share