URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Transportٹرانسپورٹ

Army transport جنگی بحری جہاز

Types of TransportArmy transport
Types of Transport_Urduآرمی (فوجی) ٹرانسپورٹ
English NameLanding craft
Urdu Name موٹر بوٹس /پانی کے فوجی جہاز/جنگی بحری جہاز /پانی میں چلنے والے فوجی جہاز { تحقیق: ڈاکٹر مجیب ظفر حمیدی،پاکستان}
Pluralجنگی بحری جہازوں
Urdu Name N\A
Image

Description

تفصیل

لینڈنگ کرافٹ یا جنگی بحری جہاز دراصل وہ کشتیاں اور بحری جہاز ہیں جن کو جنگ یا حملے کے وقت زمینی افواج (پیادہ فوج اور سواریوں) کو سمندر سے ساحل تک پہنچانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔بنیادی طور پر یہ موٹر بوٹ ہی ہوتی ہے جس کے انجن کو طاقت ور بنادیا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share