URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Transportٹرانسپورٹ

Naval transport تارپیڈو بوٹ

Types of TransportNaval transport
Types of Transport_Urduبحری مواصلات برائے نقل و حمل
English NameTorpedo boat
Urdu Name حَرّاقہ / میزائل / تارپیڈ کشتی / نیوی کی میزائل کشتی { تحقیق : ڈاکٹر پروفیسر حمیدی}
Pluralتار پیڈو بوٹس / تار پیڈو کشتیاں
Urdu Name N\A
Image

Description

تفصیل

"تارپیڈو بوٹ" جسامت کے لحاظ سے چھوٹی اور تیز رفتار نیوی کی کشتیاں ہوتی ہیںجو گولہ بارود کو میدانِ جنگ تک پہنچاتی ہیں۔ان کشتیوں کو "میزائل تارپیڈو بوٹس " بھی کہا جاتا ہے اور ان کے لیے "ایم۔ٹی۔بی" کی اصطاح استعمال کی جاتی ہے۔ تار پیڈو کشتیوں کا استعمال جنگِ عظیم اوّل اور دوم میں بھی کیا گیا۔پاکستان نیوی میں بھی ان کشتیوں کو جدید آبدوزوں کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share