URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Transportٹرانسپورٹ

Motorized off-road transport آل ٹیرین وہیکل

Types of TransportMotorized off-road transport
Types of Transport_Urduسڑک کے علاوہ چلنے والی ٹرانسپورٹ
English NameAll-terrain vehicle
Urdu Name اسکوٹر گاڑی /چار پہیوں والا اسکوٹر
Pluralآل ٹیرین گاڑیاں/آل ٹیرین گاڑیوں / چار پہیوں والے اسکوٹر
Urdu Name N\A
Image

Description

تفصیل

آل ٹیرین وہیکلAll-terrain vehiicle (ATV وہ گاڑی ہے جو کم پریشر والے ٹائر کے ساتھ چلتی ہے۔ اس میں ایک سیٹ ہوتی ہے جس پر اس کا ڈرائیور اسکوٹر چلانے والے کی طرح بیٹھتا ہے۔ اس میں ایک سیدھا دستّہ (ہینڈل) لگا ہوتا ہے جو اسٹیرنگ کنٹرول کا کام دیتا انجام ہے۔ جیسا کہ اس کے نام کے مفہوم سے ظاہر ہے کہ اس کے ہینڈل کا ڈیزائن دوسری تمام گاڑیوں کے ہینڈل سے چوڑا اور کشادہ ہوتا ہے۔آل ٹیرین وہیکل کو " چار پہیوں والا اسکوٹر" بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اسے بالکل اسکوٹر کی طرح چلایا جاتا ہے۔یہ گاڑی سڑک کے علاوہ گھاس کے میدانوں اور ساحلی علاقوں میں بھی با آسانی چلتی ہے اسی لیے اسے "سڑک کے علاوہ چلنے والی گاڑیوں " میں شُمار کیا جاتا ہے۔تاریخ میں چار پہیوں والی اس اسکوٹر نُما گاڑی کا استعمال سب سے پہلے " جرمنی" میں کیا گیا۔یہ اسکوٹر نُما گاڑی دو پہیوں والے اسکوٹر کے مقابلے میں زیادہ محفوظ بھی ہے۔

Poetry

Pinterest Share