URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Ship transport بحری جہاز (بادبانی جہاز)

Types of TransportShip transport
Types of Transport_Urduبَحری مواصلات برائے نقل و حمل
English NameShip
Urdu Nameبَحری جہاز /بڑی بادبانی کشتی /پانی کا جہاز { تحقیق : حمیدی}
Pluralبَحری جہازوں / بحری جہاز
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
N\A
Imagehttps://img.wallpapermenu.com/adventure-ship-1-wallpapers_4458_1600x1200.jpg

Description

تفصیل

بَحری جہاز کی ساخت بظاہرایک کشتی کی مانند ہوتی ہے جس کو پانی میں سفر کرنے اور نقل و حمل کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ عام طور پر بحری جہاز کو دیگر کشتیوں کی نسبت اس کی بڑی جسامت‘ کارگو(سامان کی نقل و حمل) کی سہولت اور مسافروں کی زیادہ گنجائش کے باعث دیگر جہازوں پر تفوّق (برتری) حاصل ہے۔

Poetry

Pinterest Share