URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Boda . Boda بوڈا ۔ بوڈا

Types of TransportBoda . Boda
Types of Transport_Urduہیومن پاور ٹرانسپورٹ
English NameBoda-boda
Urdu Nameبوڈا ۔ بوڈا / افریقی سائیکل / سائیکل ٹیکسی
Pluralبوڈے۔بوڈے / بوڈوں۔بوڈوں
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
N\A
Imagehttps://www.flickr.com/photos/ttyrtle/5211750242/

Description

تفصیل

بوڈا بوڈا کے کچھ حصے افریقہ میں بائسیکل ٹیکسی کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں۔ دراصل یہ مشرقی افریقہ میں استعمال ہوتا ہے جو انگریزی لفظ بارڈر۔ بارڈر سے لیا گیا ہے۔ بائیسکل چلانے والے کو بھی بوڈا بوڈا کہا جاتا ہے۔بوڈا بوڈا ٹیکسی یا افریقن بائسیکل برّاعظم افریقہ کی تہذیب کا آئینہ دار ہے۔ اس کی ابتداء 1960 ء اور 1970 ء میں ہوئی اور پھر یہ کینیا اور یوگینڈا کی سرحدوں تک پھیل گئی۔

Poetry

Pinterest Share