URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Motorized off-road transport برف گاڑیاں

Types of TransportMotorized off-road transport
Types of Transport_Urduسڑک کے علاوہ چلنے والی ٹرانسپورٹ
English NameSnow mobile
Urdu Nameبرفانی گاڑی /برف پر چلنے والی گاڑی
Pluralبرف گاڑیوں /برفانی گاڑیاں
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
N\A
Imagehttps://www.flickr.com/photos/33974601@N02/4210159852/

Description

تفصیل

برفانی گاڑی (سِنو موبائل) زمین پر چلنے والی سواری ہے اس میں ایک یا دو رَبر کی پٹِّیاں لگی ہوتی ہیں۔ ایک اسٹیرنگ بھی ہوتا ہے۔ یہ برف پر چلانے کے لئے ڈیزائن کی گئی ہے۔ اس کو چلانے کے لئے سڑک اور پگڈنڈی کی ضرورت نہیں ہوتی۔ زیادہ تر سنو موبائل دو اسٹروک والے گیسولین یا پیٹرول کے احتراقی انجن کی طاقت سے چلتی ہیں۔برف گاڑی میں پیچھے کی جانب ایک بلیڈ نُما ساخت برف کو ہٹانے اور گاڑی کا راستہ بنانے کے لیے بھی لگائی جاتی ہے۔اس گاڑی کو بھی موٹر سائیکل(اسکوٹر) کے اصول کے مطابق چلایا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share