URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Human-powered transport ایک پہیہ کی سائیکل

Types of TransportHuman-powered transport
Types of Transport_Urduہیومن پاور ٹرانسپورٹ
English NameUnicycle
Urdu Nameایک پہیہ کی سائیکل / پہئیہ سائِکل
Pluralپہئیہ سائِکلوں /ایک پہئیہ والی سائِکلیں{تحقیق : پروفیسر مجیب حمیدی}
No name in UrduN\A
Imagehttps://www.flickr.com/photos/bike/3314720672/

Description

تفصیل

ایک پہیہ کی سائیکل، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ اس میں ایک پہیہ لگا ہوتا ہے اور یہ انسانی قوت کی مدد سے چلتی ہے۔ فریم کے دونوں جانب ایک ایک پیڈل ہوتا ہے،سوار اپنے دونوں پیروں کی قوّت سے اپنا توازن قائم رکھتے ہوئے اس ایک پہئیے والی سائیکل کو انتہائی مہارت سے چلاتا ہے۔اکثر و بیشتر برطانیہ کے کچھ سرکسوں میں یہ سائِکل "جوکر" چلا کر ناظرین کا دل بہلاتے اور اُن سے اپنے فن کی داد پاتے ہیں۔ایک پہئیے والی سائِکل چلانا انتہائی مہارت کا کام ہے اس لیے بغیر مشق کیے اس کی سواری انتہائی خطرناک ثابت ہوتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share