URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Army transport جنگی سواریاں (آرمڈ فائٹنگ وہیکلز)

Types of TransportArmy transport
Types of Transport_Urduآرمی (فوجی) ٹرانسپورٹ
English NameArmoured fighting vehicle
Urdu Nameبکتر بند لڑاکا گاڑیاں
Pluralجنگی سواریوں / فوجی گاڑیاں
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
N\A
Imagehttps://www.flickr.com/photos/mateus27_24-25/2223613625/

Description

تفصیل

جنگی سواریوں سے مراد وہ سواریاں ہیں جن کی حفاظت زرہ بکتر بردار اور مسلح افواج ،اسلحوں کے ساتھ کرتی ہیں۔جنگ کے زمانے میں ان سواریوں کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔یہ بڑی بھاری اور مضبوط ٹینکر نما گاڑیاں ہوتی ہیں جو عرصۂ کارزار (جنگ کے زمانے ) میں بخوبی استعمال کی جاتی ہیں۔یہ گاڑیاں اتنی بھاری ہوتی ہیں کہ ان کے آہنی پہئیے لوہے کی ایک موٹی پٹّی پر چلتے ہیں تاکہ زمین پر یا سڑک میں نہ دھنس جائیں۔

Poetry

Pinterest Share