URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Motorized road transport ٹرالی بس

Types of TransportMotorized road transport
Types of Transport_Urduروڈ ٹرانسپورٹ (گاڑیاں)
English NameTrolley bus
Urdu Nameبرقی بس / بجلی سے چلنے والی بس
Pluralٹرالی بسیں / ٹرالی بسوں
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
N\A
Imagehttp://www.flickr.com/photos/14751730@N08/2955085857/

Description

تفصیل

ٹرالی بس دراصل الیکٹرک بس ہے جو اوپر لگے ہوئے تاروں میں موجود برقی رَو کی مدد سے چلتی ہے (عام طور پر یہ برقی رَو سڑک کے کنارے لگے ہوئے کھمبوں سے فراہم کی جاتی ہے) اور الیکٹرک سرکٹ مکمل کرنے کے لئے دو تاریں اور کھمبے درکار ہوتے ہیں۔ ٹرالی بسیں یورپ اور امریکہ میں عام ہیں لیکن ایشیا کے پسماندہ ممالک میں ٹرالی بسیں موجود نہیں ہوتیں۔اکثر ٹرالی بس " ڈبل ڈیکر بَس" ( دو منزلہ بَس )کے مطابق بنائی جاتی ہے۔لندن میں بھی ٹرالی بسیں باآسانی نظر آتی ہیں۔

Poetry

Pinterest Share