Types of TransportAnimal-powered transport , (domesticated)

Types of Transport_Urduجانوروں کی قوت سے چلنے والی گاڑیاں ، (باربرداری کے جانور)

English NameHorse Cart , Chariot

Urdu Nameگھوڑا گاڑی / بیل گاڑی / اشہبی لہرو

Pluralرتھ / رتھوں

No name in UrduN\A

Image

رتھ اُس دو پہیوں والی گاڑی کو کہتے ہیں جس کی اگلی طرف گھوڑا ، گھوڑے یا بیل جوتے جاتے ہیں اور ان اعلٰی نسل جانوروں کی مدد سے یہ گاڑی کھینچی جاتی ہے۔ہندُستان میں رتھ کو "شاہی سواری" کا درجہ حاصل رہا اور باقاعدہ اس کے پچھلے حصے پر ایک سائبان لگایا جاتا تھا جس کے سائے میں شاہی افراد بیٹھا کرتے تھے۔رتھ میں جوتے جانے والے جانور ایک خاص نسل سے تعلق رکھتے تھے جن کی بہترین نسلیں اسی مقصد کے لیے تیار کی جاتی تھیں۔ حکومتِ برطانیہ کے عہد میں ملکہ وکٹوریہ نے شاہی رتھ کو "وکٹوریہ"کا لقب دیا اور بہت جلد وکٹوریہ کی نقول برّصغیر پاک و ہند کے آس پاس کے علاقوں میں دیکھی جانے لگیں۔ شاہی افراد کی سواری کے مقاصد کے علاوہ رتھ کا بڑا استعمال جنگوں کے زمانے میں بھی کیا گیا اور تربیت یافتہ تِیر انداز ان رتھوں پر سوار ہوکر اپنے اہداف کو نشانہ بنایا کرتے تھے ، علاوہ ازیں ان رتھوں کو بار برداری یا مال برداری کے طور پر بھی استعمال کیا گیا۔
  1. ہَوائی جَہاز / طیارہ
  2. فکسڈ وِنگ ایئر کرافٹ
  3. خود گردشی طیّارہ
  4. ایئرشِپ / ہوائی جہاز
  5. بلمپ (چھوٹا طیارہ)
  6. ہیلی کاپٹر
  7. ہیومن پاور ایئرکرافٹ
  8. پیراشوٹ
  9. راکٹ / بان ہوائی
  10. سُپر سونک ٹرانسپورٹ (آواز کی رفتار سے تیز طیارہ)
  11. زیپلن (سفری غُبارہ)
  12. اُونٹ گاڑی
  13. کُتّا گاڑی
  14. گدھا گاڑی
  15. تانگہ
  16. رتھ
  17. گھوڑا کشتی / تانگہ کشتی
  18. چہار اسپی تانگہ (اسٹیج کوچ)
  19. ایریل ٹراموے
  20. طنابی گاڑی (کیبل کار)
  21. چیئر لِفٹ
  22. قابلِ تعریف چیئر لِفٹ
  23. لِفٹ ( بلند کن)۔ مِصعد
  24. فنی کیولر (تار کے تناؤ پر منحصر)
  25. گنڈولا لِفٹ
  26. منقالہ پٹی / منقالہ بیلٹ
  27. رواں برقی زینہ
  28. منقالۂ طریق / برقی زینہ
  29. سیّارۂ اطفال( بے بی ٹرانسپورٹ)
  30. بائیسکل (پیر گاڑی)
  31. بوڈا ۔ بوڈا
  32. برفانی جوتے ( برف پر چلنے یا دوڑنے کا کھڑاؤں)
  33. کِک سکوٹر
  34. چھوٹی ناؤ (پنٹ کشتی)
  35. سائیکل رکشا
  36. رولر اسکیٹ
  37. شاپنگ کارٹ
  38. اسکیٹ بورڈ
  39. اِسکی
  40. اسنیک بورڈ
  41. ایک پہیہ کی سائیکل
  42. واٹر کرافٹ راونگ
  43. ہتھ گاڑی
  44. پہیّوں والی کُرسی (وہیل چیئر)
  45. ہائبرڈ وہیکل
  46. جل بھومی سواری
  47. موپڈ بائک
  48. موٹر یا انجن والی بائیسکل
  49. ملٹری ایئرکرافٹ (فوجی جہاز)
  50. جنگی سواریاں (آرمڈ فائٹنگ وہیکلز)
  51. جنگی بحری جہاز
  52. جیپ / فوجی گاڑی
  53. زمینی جنگی بیڑا (آرمرڈ پرسنل کیریئر)
  54. توپ گاڑی اور توپ کش(لمبر اور کیشنز)
  55. جرمن پینزر
  56. ہوائی جنگی بیڑا (ایئر کرافٹ کیریئر)
  57. ہوائی حفاظتی دستے (اسکارٹ کیریئر)
  58. نیول شِپ / نیوی کا سفینہ
  59. پی ۔ ٹی کشتیاں (پی۔ٹی بوٹس)
  60. آبدوز
  61. یُو بوٹ (یو ۔ کشتیاں)
  62. تارپیڈو بوٹ
  63. موٹر کار
  64. آٹو رکشہ
  65. بس / بڑی مسافر گاڑی
  66. منی بس / چھوٹی بس
  67. اسکول بس
  68. مِنی وین / چھوٹی وین
  69. ٹرالی بس
  70. موٹر سائیکل
  71. شیئر ٹیکسی
  72. ٹرک
  73. یونی موگ
  74. وین
  75. آل ٹیرین وہیکل
  76. انجینئرنگ وہیکل
  77. ہو وَر کرافٹ ( سفینۂ باد )
  78. برفانی کشتی (آئس بوٹ)
  79. برف گاڑیاں
  80. اسپورٹ یوٹیلیٹی سواری
  81. ٹینک
  82. ٹریکشن انجن
  83. ٹریکٹر
  84. ریل کا انجن
  85. ریل کی پٹری
  86. کَشتی
  87. جیٹ کشتی (جیٹ بوٹ)
  88. لائف بوٹ
  89. فیری
  90. بحری جہاز (بادبانی جہاز)
  91. تیل بردار جہاز
  92. چھوٹی کشتی (ڈونگا کشتی)
  93. راکِٹ / بان ہوائی
  94. خلائی شٹل (اسپیس شٹل)
  95. خلائی اسٹیشن / اسپیس اسٹیشن
  96. خَلائی جہاز (اسپیس کرافٹ)
  97. ہوائی اڈہ (ایئرلائن)
  98. پُل
  99. نَہر
  100. دَریا
  101. سڑک
  102. سائیڈ واک
  103. زینہ (اسٹیئرز )
  104. سرنگ / زمین دوز راستہ
  105. سلیڈ
  106. چَھکڑا
  107. پوگو اسٹک
  108. بے بی کیریئر
  109. سیر گاڑی (بے بی کیرج)
  110. اسٹرالر

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter