URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Motorized off-road transport برفانی کشتی (آئس بوٹ)

Types of TransportMotorized off-road transport
Types of Transport_Urduسڑک کے علاوہ چلنے والی ٹرانسپورٹ
English NameIce boat
Urdu Nameآبِ خفتہ کشتی /ثِلجی سفینہ/بادبانی برفانی کشتی { تحقیق : ڈاکٹر حمیدی}
Pluralبرفانی کشتیاں / برفانی کشتیوں
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
N\A
Imagehttps://www.flickr.com/photos/dr_television/379571120/

Description

تفصیل

برفانی کشتی (یا آئس بوٹ) ایسی کشتی ہے جس کا ڈھانچہ اور ڈیزائن بَحری بادبانی کشتی کی مانند ہوتا ہے ۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اس میں برف پر پھسلنے کے لئے اسکیٹس لگے ہوتے ہیں اور یہ اسکیٹس کشتی کو برف پر پھسلنے میں مدد دیتے ہیں۔اس کے علاوہ اس کشتی میں ایک بادبان نُما ساخت بھی ہوتی ہے جو تیز ہوا کے زور پر اس برفانی کشتی کو حرکت دینے کا سبب بنتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share