URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Networks زینہ (اسٹیئرز )

Types of TransportNetworks
Types of Transport_Urduذریعۂ آمد و رفت
English NameStairs
Urdu Nameزینہ / سیڑھیاں
Pluralزینے / سیڑھیاں / سیڑھیوں
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
N\A
Imagehttp://www.flickr.com/photos/rao-gobburu/4976109332/

Description

تفصیل

سیڑھیاں گھروں میں اونچائی چڑھنے میں مدد کرتی ہیں ۔سیڑھیاں سواری میں شامل تو نہیں ہیں البتہ انہیں ذریعہ آمد ورفت ضرور کہا جا سکتا ہے۔ سیڑھیوں کی ساخت مختلف ہوتی ہے ، کچھ عمودی ، کچھ چکّر دار ، کچھ بَل دار ،کچھ چوڑی ،کچھ پتھریلی اور کچھ سنگِ مرمر کا اعلٰی شاہکار ہوتی ہیں۔

Poetry

Pinterest Share