URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Human-powered transport واٹر کرافٹ راونگ

Types of TransportHuman-powered transport
Types of Transport_Urduہیومن پاور ٹرانسپورٹ
English NameWatercraft Rowing
Urdu Nameپانی پر پھسلنے والی کشتی /چپّوئوں والی کشتی /پیڈل والی کشتی
Pluralچپّو والی کشتیاں / پھسلنے والی کشتیاں {تحقیق: ڈاکٹر حمیدی}
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
N\A
Imagehttps://www.flickr.com/photos/ktylerconk/125294986/

Description

تفصیل

واٹر کرافٹ راونگ ایک کشتی ہوتی ہے جسے پانی میں چپّوئوں کی مدد سے دھکیل کر چلایا جاتا ہے۔ پیڈلنگ اور راونگ میں فرق ہے۔ راونگ کے چپّو کشتی کے ساتھ مکینیکل کنکشن سے جُڑے ہوئے ہوتے ہیں جبکہ پیڈلنگ میں چپّو ہاتھوں کی مدد سے چلایا جاتا ہے اور اس میں کوئی مکینیکل کنکشن نہیں ہوتا۔

Poetry

Pinterest Share