Description
تفصیل
سلیڈ(Sled) برف پر پھسلنے والی سواری ہے جو مسافروں کی ٹرانسپورٹ یا کارگو کے لئے ڈیزائن کی گئی ہے اس میں ایک رواں میکینزم استعمال ہوتا ہے۔ اس کی نچلی سطح پہیوں کے بجائے ہموار ہوتی ہے۔ زیادہ تر سلیڈ( Sleds) کم رگڑ والی یا کم مزاحمت والی سطح کی حامل ہوتی ہیں (جیسا کہ برف وغیرہ) پر استعمال کی جاتی ہیں۔
سلیڈ کسی چِکنی اور ہموار سطح پر بھی پھِسالی جاتی ہے۔