Description
تفصیل
پُل کا ڈھانچہ ایک سرے سے دوسرے سرے تک بنایا جاتا ہے جو مادی رکاوٹوں مثلاً: پانی ‘ وادی یا مصروف ترین شاہ راہوں پر بنایا جاتا ہے ۔ اس کا مقصد کسی بھی رکاوٹ کے اوپر سے راستہ فراہم کرنا ہے۔پُل بذات خود سواری تو نہیں لیکن ذریعۂ سفر ضرور ہے۔