Description
تفصیل
ہوائی اڈہ مسافروں کے لئے ہوائی سفر کا بندوبست کرتا ہے یا پھر یہ سامان کی نقل و حمل میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ہوائی اڈہ بذات خود تو سواری نہیں لیکن ذریعۂ سفر ضرور ہے۔
(حمیدی)
( نوٹ : میرے خیال میں ریل کی پٹری ، خلائی اسٹیشن ، ہوائی اڈہ ،پُل ، نہر ، دریا ، سڑک ،سُرنگ وغیرہ کو سواریوں میں شامل نہیں کیا جاسکتا ۔درج بالا اشیاء سفر کے ذرائع تو ہیں ، لیکن خود "سواری" نہیں ہیں۔