Description
تفصیل
اسکول بس کا ڈیزائن اور اس کا ڈھانچہ طالب علموں کی سواری کے لحاظ سے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ بس بچّوں اور نوجوانوں کو اسکول سے لانے اور لے جانے میں استعمال کی جاتی ہے۔اسکول بسوں کا عملہ بھی بچّوں کی نفسیات کے پیشِ نظر رکھنا چاہئیے کیونکہ بچّوں اور بڑوں کے سفر کرنے کے انداز میں واضع فرق ہوتا ہے۔