Description
تفصیل
ہائبرڈ وہیکل یا ہائبرڈ کار (Hybrid vehicle ) وہ سواری ہے جس کو چلانے کے لئے دو یا اس سے زائد قوّتیں استعمال کی جاتی ہیں۔ عام اصطلاح میں وہ سواری جو انجن کی اندرونی افروختگی اور ایک یا ایک سے زائد الیکٹرک موٹر کی مدد سے چلنے والی ہو۔ہابرڈ کاریں انجن کی قوّت کی مدد سے چلائی جاتی ہیں نیز اِن میں خود کار ( آٹو میٹک) گاڑیاں بھی ہوتی ہیں۔