URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Chiken Roast چکن روسٹ

English NameChiken Roast

Description

تفصیل

یہ پکوان بھی دنیا بھر میں شہرت رکھتا ہے اور تجارتی بنیادوں پر تیار کرکے فروخت کیا جاتا ہے۔ ہر ہوٹل، ریستوران اور باربی کیوز میں دستیاب ہے اور ایک دنیا اس سے حظّ اُٹھاتی ہے۔ عموماً یہ Broast میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ فرنچ فرائز اور چند ایک چٹنیاں اور سلاد ،اضافی ذائقہ کے لئے ساتھ رکھے جاتے ہیں۔ بچوں اور بڑوں سب کی پسندیدہ ڈش ہے۔

Poetry

Pinterest Share