URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Aalu Methi ki Bhujiya آلو میتھی کی بجھیا

English NameAalu Methi ki Bhujiya

Description

تفصیل

میتھی ایک خوشبو دارساگ ہے۔میتھی کے خوشبودار پتّوں کو توڑ کر آلو کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کے ساتھ ملا کر یہ ڈش تیار کی جاتی ہے،اکثر نئی فصل کے آلوئوں کو قتلوں کی شکل میں کاٹ لیا جاتا ہے۔نئی فصل کے آلوئوں کے ساتھ یہ ایک لذیذ ترین ہانڈی ہے اور برصغیر کے دیہاتوں میں تو نہایت ذوق و شوق سے کھائی جاتی ہے۔گرم چپاتی یا روغنی نان کے ساتھ مزا دیتی ہے تاہم پُوریوں یا پراٹھوں کے ساتھ بھی کھائی جاتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share