URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Chiken Karhai(White) سفید چکن کڑاہی

English NameChiken Karhai(White)

Description

تفصیل

اس ڈِش میں مسالوں کے اندر سُرخ مرچ اور ہلدی کا استعمال خاصا کم کیا جاتا ہے۔ البتہ بعض افراد اس میں دودھ کا استعمال بھی کرتے ہیں جس سے سالن کی سفیدی نکھر کر سامنے آتی ہے باقی مراحل اور لوازمات وہی ہوتے ہیں جو دوسری قسم کی کڑاہیوں میں اختیار کئے جاتے ہیں۔ کھانے پینے کے شوقین حضرات بالخصوص نسل نو کی انتہائی پسندیدہ ڈِش ہے۔

Poetry

Pinterest Share