URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Tindey ki Bhujia ٹنڈے کی بُھجیا

English NameTindey ki Bhujia

Description

تفصیل

ہرے رنگ کی گول ترکاری ہے جس کی بھُجیا اور گوشت کے شوربے میں ڈال کر بھی بنائی جاتی ہے۔ عام طور پرلوکی کی طرح ٹنڈے کا استعمال بھی کیا جاتا ہے ،دونوں ترکاریاں انتہائی مقوّی اور طبی طور پر مُفید ہوتی ہیں۔روایات کے مطابق رسول اکرم صلى الله عليه وسلم ایک کھانا " ثرید" رغبت سے تناول فرمایا کرتے تھے،تحقیق بتاتی ہے کہ "ثرید" میں بکرے ، بکری یا اونٹ کے گوشت میں لوکی یا ٹنڈا ملا کر سالن تیار کیا جاتا تھا۔اس سالن میں جَو یا گندم کی روٹی بھگو کر آپ صلى الله عليه وسلم نہایت رغبت سے نوش فرماتے جسے "ثرید" کہا جاتا تھا۔

Poetry

Pinterest Share