URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Mutton Paey مٹن پائے

English NameMutton Paey

Description

تفصیل

بکرے یا چھوٹے جانوروں کے پائے بھی بنائے جاتے ہیں۔ ان کے کُھر اور پِنڈلیوں پر منڈھی کھال کو جلاکر یا اُبال کرعلیٰحدہ کر لیا جاتا ہے پھر انہیں مخصوص طریقے سے چِھیل کر اور کاٹ کر ان کی یخنی وغیرہ بناکر پائے تیار کئے جاتے ہیں۔ خاصی مشہور اور مقبول ڈِش ہے۔ تنّوری روٹی وغیرہ کے ساتھ اس کا استعمال عام ہے۔

Poetry

Pinterest Share