URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Cutlas آلو کے کباب

English NameCutlas

Description

تفصیل

آلو اُبال کر ان کا چِھلکا علیٰحدہ کرنے کے بعد اُبلے ہوئے آلوئوں کو اچھی طرح مسلا جاتا ہے،پھر اس میں حسبِ ضرورت مُرغی کے گوشت کے ریشے ،ہلکے مرچ مسالے شامل کر کے پھینٹے ہوئے انڈوں ڈبو کر یہ شامی کباب نُما ٹِکیاں تَل لی جاتی ہیں۔اس طرح آلو کے کباب یا کٹلس تیار کئے جاتے ہیں۔ بَن کے اندر رکھ کر یا روٹی کے ساتھ بھی کھائے جاتے ہیں نہایت لذیذ ہوتے ہیں اور پوری دنیا میں مقبول ہیں۔

Poetry

Pinterest Share