URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Khagina خاگینہ

English NameKhagina

Description

تفصیل

یہ ڈش پاکستان میں انڈا گُھٹالا کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔ اس ڈش کا اصل نام خاگینہ ہے۔ اس ڈش کی تیاری میں سب سے پہلے انڈے کو خوب پھینٹا جاتا ہے۔ پھر اس میں کٹی ہوئی چھوٹی چھوٹی پیاز‘ ہری مرچ‘ٹماٹر اور نمک شامل کرتے ہیں پھر اس کو توے پر فرائی پان میں روغن کے ساتھ تل کر تیار کر لیا جاتا ہے۔ یہ لذیذ ڈش عموماً ناشتہ میں استعمال کی جاتی ہے یا فٹا فٹ ڈش کے طور پر مستعمل ہے۔ اس کا اصل مزہ پراٹھے کے ساتھ ہے۔ ڈبل روٹی یا بند کےساتھ بھی استعمال کی جاتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share