Description
تفصیل
آگ سے تیار کردہ اینٹوں (Fire bricks) سے بنی ہوئی بھٹّی میں یہ روٹی خمیر آٹے سے تیار کی جاتی ہے۔ برِ صغیر ہند و پاک میں "نان" ایک امتیازی حیثیت کی حامل روٹی ہوا کرتی تھی تاہم اس کی ایک شکل پاکستان میں افغانستان کے باشندوں نے روشناس کرائی۔جس میں سادہ اور روغنی نان شامل ہیں۔