URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Zarda'h زردہ

English NameZarda'h

Description

تفصیل

اعلٰی قسم کے چاول ایک خاص طریقے سے پکاکر ان کی پیچ نکالی جاتی ہے پھر اس میں میٹھا یا شِیرہ ملا کر اور زردے کا رنگ ملادیا جاتا ہے اور حسبِ ضرورت خُشک میوے اور مربّوں کو شامل کرکے دم دیا جاتا ہے۔ اکثر چھوٹی الائچی اور لونگ کا بگھار بھی کچھ ڈرائی فروٹس ( خُشک میووں )کے ساتھ تیار کرکے زردے کے چاولوں پر ڈال کر چاولوں کو دم پر رکھ دیا جاتا ہے۔ سب سے آخر میں کچھ اشرفیاں مزید شامل کرتے ہوئے کھوئے کا استعمال اسے انتہائی دیدہ زیب، خوش رنگ، خوش ذائقہ اور لذیذ ڈِش بنا دیتا ہے۔ عموماً خاص مواقع پر بنایا جاتا ہے۔ مشرق کی یہ روایتی ڈِش تقریباً ہر گھر میں بنائی جاتی ہے اور انتہائی مقبول ہے۔

Poetry

Pinterest Share