URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Qeema Saada سادہ قیمہ

English NameQeema Saada

Description

تفصیل

سادہ قیمہ تقریباً پُوری دنیا میں یکساں بنایا جاتا ہے۔ البتہ برصغیر میں مرچ مسالوں کا استعمال نسبتاً زیادہ کیا جاتا ہے جس کی بناء پر یہ ڈش مزید لذیذ ہو جاتی ہے۔یہ ڈش محض قیمہ کی بھی ہوسکتی ہے یا اکثر اوقات اس میں آلو کے قتلے بھی شامل کرلیے جاتے ہیں۔ یہ قیمہ خشک بھی ہو سکتا ہے اور بعض اوقات "ڈھیلا" بھی یعنی تھوڑے بہت شوربہ کے ساتھ بھی تیار کیا جاتا ہے۔ اس قیمہ کو پیاز‘ سرخ مرچ ، زیرہ‘ ٹماٹر ‘ شملہ مرچ او دیگر گرم مسالوں کے ساتھ بنایا جاتا ہے۔ دوسرے کھانوں کی نسبت جلدی تیار ہوتا ہے، خاص و عام ہر جگہ کی مقبول اور پسندیدہ ڈش ہے ۔ تقریباً ہر ہوٹل یا ریستوران میں ڈنر ہو یا لنچ ،بھُنا قیمہ مل جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share