URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Chicken kaleyji / Chicken Liver مُرغی کی کلیجی / چکن کلیجی

English NameChicken kaleyji / Chicken Liver

Description

تفصیل

چکن کلیجی نہایت پسندیدہ غذا ہے اسے عموماً کڑاہی کے سالن کے طورپر بنایا جاتا ہے۔کلیجی کے ٹکڑے مسالوں اور تھوڑے سے دہی اور ٹماٹروں کے پیسٹ کے ساتھ کڑاہی میں روغن کے ساتھ بُھون لیے جاتے ہیں۔تیار ہوتے وقت تھوڑی سی میتھی بھی شامل کرلی جاتی ہے۔یہ کلیجی چپاتی کے ساتھ مزا دیتی ہے ،شوقین افراد پراٹھوں یا کُلچوں (قلچوں) کو بھی ترجیح دیتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share