URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Daal Maash دال ماش

English NameDaal Maash

Description

تفصیل

مِثل مشہور ہے کہ " دالوں میں دال، ماش کی دال"۔ گویا دالوں کی ملکہ ہے ۔پکنے کے بعد لیس دار ہوجاتی ہے ۔پیاز سے بگھارا جاتا ہے اور روٹی یا چاول کےساتھ استعمال کی جاتی ہے۔ بے حد مزے دار‘ خوش ذائقہ اور لذیذ کھانا ہے۔ماش کی دال دُھلی اور سیاہ دونوں حالتوں میں پکائی جاتی ہے اور کالی ماش کی کھچڑی بھی بنائی جاتی ہے جسے اصلی گھی کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔شمالی ہند اور افغانستان کے علاقوں کی پسندیدہ کھچڑی ہے۔

Poetry

Pinterest Share