URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Beaf Seri بیف سِری

English NameBeaf Seri

Description

تفصیل

برصغیر میں گائے‘ بھینس کی سِری نہایت ذوق شوق سے تیار کی جاتی ہے۔ بنیادی طور پر یہ متوسط گھرانوں کا کھا جا ہے کیونکہ نسبتاً گوشت کے سری، کلّا یا زبان سستے داموں مل جاتے ہیں ۔ ان کی تیاری انتہائی محنت طلب کام ہے۔اس کی تیاری تقریباً پائے تیار کرنے کے مترادف ہے۔ مگر تیار ہونے کے بعد یہ ڈش خاصی لذیذ اور لیس دار ہوتی ہے۔ عام افراد اسے نہایت ذوق شوق سے استعمال کرتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share