URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Meethay kaddu ki Bhujiya میٹھے کدّو کی بھجیا

English NameMeethay kaddu ki Bhujiya

Description

تفصیل

مشرقی گھرانوں میں میٹھے کدو کی بُھجیا بنائی جاتی ہے۔ تھوڑا بہت گرم مسالا، نمک مرچ کے ساتھ اس بھجیا میں شامل کیا جاتا ہے۔یہ بھجیا ایک جُداگانہ ذائقہ لیے ہوئے ہوتی ہے اور اکثر و بیشتر گندم کی روٹی ، پراٹھوں کے علاوہ بیسنی روٹی کے ساتھ کھائی جاتی ہے۔ہندستانی گھرانوں میں میٹھے کدّو یا گھیّا کدّو کی بھُجیا ایک مقبول غذا ہے۔

Poetry

Pinterest Share